8 فروری 2021 - 20:16
تصاویر/ یوم زہرا سلام اللہ علیہا عالمی یوم خواتین سیمینار‎

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ خواتین علم و عمل پاکستان کے جانب سے جشن ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پہ عالمی یوم خواتین کا سیمینار مرحبا ھال سکرنڈ شہر ضلع نواب شاھ میں منعقد کیا گیا، جس میں خصوصی خطاب حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ عارف حسین الحسینی نے کیا۔